تو یہ لفظ آلہچر خی تھا۔۔۔ :eek: یعنی بولنے کے قابل ہے فننش۔۔۔ پر لکھنے کے نہیں۔۔۔ اچھا یہاں مضموں 300 حروف کا ہو تو کتنے صفحے لگ جاتے ہیں۔۔۔ :cautious:
لگے ہاتھوں اس کا مطلب بھی بتا دیجیے۔۔۔:)
لاحول۔۔ بندہ موٹر سائیکل پکڑ کر لفظ پڑھنے نکل جائے۔۔۔۔ سننے والا سو جائے۔۔ اور بولنے والا تین بار پانی پی لے۔۔۔۔
یہ آخری والی بات اچھی ہے۔۔۔ کم از کم کچھ کم بھی ہے۔ :)