ایک اور موقع پرالہی بخش نے کہا،ابا
تم عشق کی بات بہت کرتےہو،
کہتےہوزندگی کامقصد عشق ہوناچاہیئے،عشق اللہ سےاور اُس کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم سے،
یہ تو بتاؤ یہ عشق کیا چیزہے
مشکل ہے کہ آسان ہے،مجھے محبت بہت آسان لگتی ہے،کرنےکی ضرورت ہی نہیں پڑتی،ہوجاتی ہےتو ہوجاتی ہے،نہیں ہوتی تو نہیں ہوتی،مگر...