ایک کوہ پیما سخت سردی کے موسم میں برف کے پہاڑ کے اوپر چڑھ رہا کہ رات ہوگئ پر وہ رکا نہیں اور اپنی چڑھائی جاری رکھی۔ اس بار جب اس نے اپنا کُندہ برف میں پھنسانا چاہا تو وہ صحیح طرح سے پھنس نہ سکا اور وہ اپنے ہی زور میں رسی پکڑے کئ فٹ نیچے آگیا۔ اب حالت یہ تھی کہ وہ زمین اور آسمان کے درمیان اس طرح...