ایک پاگل خانے میں ایک پاگل سوئمنگ پول کے کنارے ٹہل رہا تھا جب اس نے دیکھا کہ ایک پاگل لڑکی نے سوئمنگ پول میں چھلانگ لگائی اور اسکی تہہ میں جا کر غائب ہوگئی ۔ پاگل نے آؤ دیکھا نہ تاؤ۔ فوراً تالاب میں کودا ۔ تیرتا ہوا تہہ تک پہنچا اور لڑکی کو باہر نکال کر لے آیا۔
پاگل خانے کے ڈائریکٹر تک جب یہ خبر...