میں تو ایک سادہ سی بات سمجھا ہوں کہ ویلنٹائن ڈے کی تاریخ بہت پرانی ہے - اتنی پرانی کہ اسکی اصل کہانی ڈھونڈنا مشکل ہے - لیکن بہت ساری تہذیبوں میںیہ دن کسی نہ کسی صورت منایا جاتا تھا حتآکہ ایران میںبھی یہ دن کسی اور نام سے منایا جاتا تھا- لیکن اب گلوبائلایزیشن اور انفارمیشن کی ارزاں رسائی سے...