درویش جی اب مجھے مرد حضرات کے فیشنوں کا کیا پتہ:sad2:
وعدہ نہیں کرتی کوشش کروں گی کہ کچھ مل جائے
میں نے پہلے ہی کچھ کی تو ہیں یہاں شیروانی وغیرہ کے نام سے وہ دیکھ لیں پلیز :)
:laughing: :laughing: :laughing:
جی جی بالکل :laughing:
علی آپ کہاں ہو ویسے :confused: میں ترس گئی ہوں آپ...