جب میرے چاچا چھوٹے ہوتے تھے نا اور نہیں پڑھتے تھے تو بابا انہیں ڈرایا کرتے تھے یہ کہ کر کہ نہیں پڑھو گے تو مزدور بنو گے اور وہ فخریہ کہتے تھے کہ کوئی بات نہیں دوبئی چلا جاؤنگا
اسی طرح میرا بھائی جب بچپن میں نہیں پڑھتا تھا تو بابا اسے بھی کہتے تھے کہ نہیں پڑھ کر کیا مزدور بنو گے اور اب تو تم...