اب آپ کہاں ہیں ؟؟؟
یہاں تو اب سب فضا ریڈیو کی بات کر رہے ہیں اب ایسے میں کیا راکھی کو بیچ میں لے آؤں
جی بالکل ہم پاکستان میں fm100 پر لائیو کال کرتے ہیں ایک دفعہ امی نے مجھے نمبر ملا کر فون پکڑا دیا اور عجیب بات کہ جب اس نے مجھ سے میرا نام پوچھا تو میں اتنی کنفیوژڈ تھی کہ مجھے میرا نام...