زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
اوہ اچھا، یعنی انڈا فرائی۔
یاز
Post #2,080
مئی 25، 2018
فورم:
گپ شپ
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!
اور میں نے ڈرتے ڈرتے آپ کا یہ مراسلہ اوپن کیا کہ۔۔۔۔۔۔۔
یاز
Post #337
مئی 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!
دوسرے دن کا کھیل شروع۔
یاز
Post #335
مئی 25، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
ایسا انڈا پہلی بار سنا ہے۔
یاز
Post #2,076
مئی 25، 2018
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
دَم یا دُم؟
یاز
Post #2,075
مئی 25، 2018
فورم:
گپ شپ
پاکستان کا لبیک دھرنا
افسوس ناک! ہماری رائے میں سب سے بدترین جرم وہ ہوتا ہے جو کہ ایک معاشرہ اجتماعی طور پر کرے، اور اس کے ضمیر پر کوئی بوجھ بھی نہ ہو۔
یاز
Post #1,487
مئی 25، 2018
فورم:
سیاست
ایک رائٹر بے باک و نڈر ! قرۃ العین حیدر : از فاروق احمد انصاری
بہت شاندار تجزیہ ہے۔ بلاشبہ آگ کا دریا اردو کے شاندار ناولز میں سے ایک ہے۔
یاز
Post #2
مئی 25، 2018
فورم:
اردو ادب
سیاسی چٹکلے اور لطائف
مبارک ہو۔ سوات موٹروے کے ذریعے سوات جانے کے خواہشمند سعودی عرب سے گزر کر سوات جایا کریں گے۔ بقول شاعر حج کا ثواب کروں گا نذر حضور کی، وغیرہ نیز یہ کہ چار لین کی زیرِ تعمیر موٹروے فیس بک پہ دس بارہ لین کی ہو گئی ہے۔
یاز
Post #2,744
مئی 25، 2018
فورم:
لطائف
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
آج کی سحری: چکن کا سالن، دو پراٹھے، چائے
یاز
Post #2,069
مئی 24، 2018
فورم:
گپ شپ
تیرہویں سالگرہ
خوش خطی اور اردو محفل
کرکٹ تو ہمیشہ بائیں ہاتھ سے ہی کھیلی۔ بیٹنگ بھی اور باؤلنگ بھی۔
یاز
Post #176
مئی 24، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
خوش خطی اور اردو محفل
ایک ٹریک کے دوران ہم نے برف پہ لکڑی سے خوشخطی کی تھی۔
یاز
Post #168
مئی 24، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
خوش خطی اور اردو محفل
اور کل کے پیپر کو بھلاتا ہے مجھے وغیرہ
یاز
Post #167
مئی 24، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
آج کی دلچسپ خبر!
اندازہ لگایا۔
یاز
Post #526
مئی 24، 2018
فورم:
آج کی خبر
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!
اصل فکر تو اسی کی ہے۔
یاز
Post #332
مئی 24، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آج کی دلچسپ خبر!
ہے تو چھ انچ ہی، لیکن درجے غلط بنائے گئے ہیں۔
یاز
Post #524
مئی 24، 2018
فورم:
آج کی خبر
قران کوئز 2018
بجا فرمایا جناب۔ ہم نے تدوین کر کے سوال تبدیل کر دیا ہے۔
یاز
Post #103
مئی 24، 2018
فورم:
قران فہمی
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
اور یہ دستیاب نہ ہوں تو محمد امین صدیق صاحب کے تین چار مراسلے نوش فرما لیں۔
یاز
Post #2,059
مئی 24، 2018
فورم:
گپ شپ
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!
پھر 100 پلس 120 ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔
یاز
Post #330
مئی 24، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!
100 کی لیڈ ہوئی تو پاکستان میچ ہار جائے گا۔
یاز
Post #328
مئی 24، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!
آج کا دن کافی حد تک شاہینوں کی برتری کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ تاہم ابھی بھی بہت کچھ ممکن است۔
یاز
Post #326
مئی 24، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top