نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پاکستانی اننگز کی ففٹی مکمل۔
  2. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ساتھ ہاجمولا بھی کھایا کریں۔
  3. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ویسے دہی بھلے اور دہی بڑے الگ الگ ڈشیں ہیں شاید۔
  4. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ایک مشکل کیچ ڈراپ کر دیا گیا۔
  5. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    دہی بھلّے
  6. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بلے بھی کھائے کیا؟
  7. یاز

    آج کی دلچسپ خبر!

  8. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری: دہی بھلے، پکوڑے، کھجوریں، چاکلیٹ کیک، ٹینگ شربت۔
  9. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    نبیل بھائی! تازہ ترین گراف کب لگائیں گے؟
  10. یاز

    قران کوئز 2018

    سوال: قرآن پاک کی سب سے طویل آیت کونسی ہے؟
  11. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ہمارے خیال سے تو ابھی مزید کی گنجائش بھی تھی۔
  12. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    سبھی ریویو مشکل تھے۔ بادی النظر میں گیندیں لیگ سائیڈ پہ پچ ہوتی لگ دہی تھیں۔
  13. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اب پاکستانی بیٹنگ بغیر امام کے۔۔۔ کہیں "پیچھے اس امام کے" نہ چل پڑیں۔
  14. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ^^ یہ شبھ شبھ کا کمال ناہیں بھائی۔ یہ تو نوشتۂ دیوار تھا۔
  15. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پانچ اوورز کے اختتام پر پاکستان کا سکور 11 رنز بغیر کسی نقصان کے۔
  16. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    دوسری اننگز میچ کی تیسری اننگز بھی ہو سکتی ہے اور چوتھی بھی۔ عموماً تیسری اننگز میں بلے بازی کے لئے حالات موافق ہوتے ہیں، جبکہ چوتھی اننگز میں شدید مشکل۔ یونس خان چوتھی اننگز کے چیمپئن کھلاڑیوں میں سے ایک تھا۔ چوتھی اننگز میں یونس کی پانچ سنچریاں ورلڈ ریکارڈ ہے۔
Top