نتائج تلاش

  1. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    یہ گماں کیونکر ہوا؟
  2. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    بنیادی طور پہ تو ایم پی وی ہے، تاہم شکل شباہت کراس اوور جیسی ہے۔ پاکستان میں اس کے دو اہم فوائد ہیں، بلکہ تین گراؤنڈ کلیرنس 8 انچ ہے۔ چھ یا سات سیٹر ہے۔ ریئر اے سی وینٹ بھی ہے۔
  3. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    کہ رانا صاحب دراصل راما صاحب ہیں۔
  4. یاز

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    بہت خوب شروعات ہے جناب۔ داسو سے چلاس کتنا وقت لگا؟
  5. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    سِوِک بھی چل سکتی ہے، لیکن کرولا زیادہ بہتر رہے گی۔ اور اگر بی آر وی ہو سکے تو سب سے بہتر رہے گی۔
  6. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    مروا دتا جناب۔ میں نے اس پریشانی میں پورے پانچ منٹ گزار دیے کہ ایسی کونسی جگہ ہے جو کار پہ قابلِ رسائی ہے اور ہمیں علم ہی نہیں۔ پھر اچانک خیال آیا کہ۔۔۔۔۔۔۔
  7. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ماشاءاللہ۔
  8. یاز

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    ہمارے مشاغل سادے سے ہی رہے ہیں۔ بچپن اور کالج، یونیورسٹی تک اردو کتابیں، اردو ناول، فلمیں اور کرکٹ۔ اس کے بعد سیاحت، ٹریکنگ کی لت لگی اور کچھ کچھ فوٹوگرافی کی بھی۔ نیز انگریزی کتب و ناول بھی۔
  9. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 فائنل بلڈ اپ

    اس کا گھنٹوں کا کاؤنٹ ڈاؤن ہونا چاہئے۔
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    کوئی بات نہیں بھائی۔ آج پرچہ دے کر آئی ہیں اور روزہ بھی لگا ہو گا۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    جی جی بالکل۔ لیکن جواب بھی تو ڈھونڈئیے۔
  12. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    زبردست آل راؤنڈ کارکردگی۔
  13. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پاکستان کرکٹ کے لئے ایک عمدہ دن کا اختتام۔
  14. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    احباب کی کرم فرمائی ہے بھائی۔ میں نے خود افطاری بنانا ہوتی تو بازار سے دو سموسے لا کر پانی کے ساتھ افطاری کر لیتا۔
  15. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    محمد عامر رنز جوڑتے ہوئے۔ لیڈ 166 تک جا پہنچی۔
  16. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    13 رنز سے ہار گئی۔
  17. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    1 گیند پہ 15 رنز درکار۔
Top