نتائج تلاش

  1. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 فائنل بلڈ اپ

    بریانی تو ٹاپ پر ہے،،، لیکن رمضان میں پراٹھے ہی۔۔۔
  2. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ پوچھنا تھا کہ درانی کی کتاب پہ بھی سلامتی کمیٹی بیٹھے گی یا نہیں؟
  3. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 فائنل بلڈ اپ

    اور ہمیں آجکل پراٹھے ہی پسند ہیں، لیکن اس میچ کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔ الخ۔
  4. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جی وہی "سوپر سب" والا۔ اس کا بدترین استعمال بھی پاکستانی ٹیم نے کیا تھا۔ ارشد خان وغیرہ کو سوپر سب بنا کے۔
  5. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جی بالکل۔ فیلڈنگ میں متبادل بندہ آ جاتا ہے، لیکن بیٹنگ میں گنجائش نہیں۔
  6. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اس وقت تو سید ذیشان صاحب کی ہی افطاری ہو سکتی ہے۔
  7. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ادارہ ٹویٹ واپس لینے پہ غور کرے۔
  8. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    کچھ کر تو دیا۔ آتے ہی لنچ کا وقفہ کروا دیا۔
  9. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 فائنل بلڈ اپ

    اس کے بعد سے چیلسی پھسڈی ہو گئی ہے شاید؟
  10. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 فائنل بلڈ اپ

    ایک دفعہ ریال میڈرڈ نے موریئنٹس کو ادھار پہ دیا، شاید ایف سی پورٹو کو۔ دونوں ٹیموں کے مابین جو پہلا ہی میچ آیا، اس میں موریئنٹس صاحب نے گول پہ گول داغے۔
  11. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    رنزیں بنتی رہیں گی، نام تو پرکھوں کی میراث ہے۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔
  12. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بہت زیادہ وکٹیں "مَل" کے کھیل رہا تھا۔
  13. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    سٹون مین جی کی وکٹ گرا لی گئی۔
  14. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے دونوں سائیڈ سے پاکستان ہی کھیل رہا ہو۔
  15. یاز

    جانا گلگت کو ہمارا

    اے سی تو بہت چلتے ہیں۔ بلکہ اے سی تو ہنزہ میں بھی چلانے کی ضرورت پڑتی ہے۔
  16. یاز

    جانا گلگت کو ہمارا

    اور ایک سائیڈ کا پہاڑ جو ایک ہی پتھر کا بنا دکھائی دیتا ہے، وہ تو لگتا ہے کہ سر پہ گرا کہ گرا۔
Top