نتائج تلاش

  1. سید عمران

    مزاحیہ اقوال

    بس حقیقی کی تعریف بیان کردیں!!!
  2. سید عمران

    آج کی تصویر

    یہ سب تو ایک طرف لیکن مجرم کے خلاف کیا کارروائی کی جارہی ہے؟؟؟ اور مجرم بھی اصل پکڑا ہے یا سب ڈرامے بازیاں ہیں۔۔۔ کیوں کہ پکڑا کون گیا ہے، چہرہ چھپا کر کچھ چھپایا جارہا !!!
  3. سید عمران

    پولینڈ میں پادریوں نے ہیری پوٹر ناول جلادیئے

    ابن جمال بھائی آپ کی باتیں اپنی جگہ بالکل صحیح ہیں لیکن یہ باتیں عوم کی سمجھ میں نہیں آئیں گی کیوں کہ آپ جو بات کررہے ہیں وہ خواص کی ہے، جو ایک سانس بھی ایسا نہیں لیتے جس سے قلب میں موجود ہمہ وقت استحضارِ حق سے ذرہ برابر بھی غفلت ہو، چہ جائیکہ ایسی کتابوں میں اپنا قیمتی وقت ضائع کریں۔۔۔...
  4. سید عمران

    میں نہیں منندا

    اور ہمیں جو پتا ہے وہ بھی آٹے میں نمک کے برابر ہے!!!
  5. سید عمران

    میں نہیں منندا

    یہ تو کچھ بھی نہیں۔۔۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!!!
  6. سید عمران

    میں نہیں منندا

    پنجابی گاڑھی ہو یا پتلی ہمیں ککھ وی سمجھ میں نئی اوندی۔۔۔ اس لیے ہم ادھر کا رخ نہیں کرتے۔۔۔ لیکن سلام ہو بھائی صاحب کو۔۔۔ ہر لڑی میں دندناتے پھرتے ہیں۔۔۔ سائنس و ٹیکنالوجی میں ان کے شگوفے موجود۔۔۔ مذہب میں ان کی آراء حاضر۔۔۔ طب میں ان کے مشورے پیش پیش۔۔۔ سیاست میں یہ سیاست دانوں کو مشورے...
  7. سید عمران

    میں نہیں منندا

    ہر جگہ ہمیں کیوں گھسیڑ دیتے ہیں!!! :angry2::angry2::angry2:
  8. سید عمران

    ہاورڈ یونیورسٹی کے یہ اسباق آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں۔۔۔

    کیا آفاقی کا نام معلوم ہوسکتا ہے جو سوتا ہی نہیں؟؟؟
  9. سید عمران

    ہاورڈ یونیورسٹی کے یہ اسباق آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں۔۔۔

    ویسے تو سبھی نکات اچھے ہیں لیکن یہ دو باتیں سمجھ میں نہیں آئیں۔۔۔ اگر سوئیں گے نہیں تو صحت مند کیسے رہیں گے؟؟؟ اس طرح تو آدمی کبھی مزےنہیں کرسکتا!!!
  10. سید عمران

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    خچر اور ٹٹو میں کیا فرق ہوتا ہے؟؟؟
  11. سید عمران

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ان کے بچوں کو کیا کہتے ہیں؟؟؟
  12. سید عمران

    مسلم دنیا میں سائنس کا زوال کیسے ہوا؟

    وہ صاحب دماغ کی دہی اور دہی کی لسی بنا سکتے ہیں۔۔۔ تو کم ازکم ہمیں فروٹ چاٹ بنانے کی اجازت تو دے دیں!!!
  13. سید عمران

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    آپ کے سر کو بھی وٹے کی از حد ضرورت ہے!!!
  14. سید عمران

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    سر، دعوت کی خبر کہاں۔۔۔ فی الحال تو ان کی وعدہ خلافیوں کی خبریں گردش میں ہیں!!!
  15. سید عمران

    مسلم دنیا میں سائنس کا زوال کیسے ہوا؟

    اس لڑی کا خلاصہ۔۔۔ مسلم دنیا میں سائنس کا زوال آم کے درخت میں وٹہ مارنے تک پہنچا!!!
  16. سید عمران

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    کچھ لوگ چائے پلا کر دلوں میں اُتر جاتے ہیں۔۔۔ اس کے برعکس۔۔۔ کچھ لوگ چائے نہ پلا کر دلوں سے اُتر جاتے ہیں۔۔۔ چائے نہ پلانے والے بھائی جان سمجھ جائیں تو بات بن جائے!!!
  17. سید عمران

    مسلم دنیا میں سائنس کا زوال کیسے ہوا؟

    یہ تو بتادیں کہ کون سے درخت والے گھر میں وٹہ مارنا چاہیے؟؟؟
  18. سید عمران

    بلیک ہول کی سب سے پہلی تصویر

    اتنے اسرار و رموز سے ہمیں کیا واقفیت۔۔۔ ولی را ولی می شناسد!!!
  19. سید عمران

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    یہی والے محفلین اس پہلے بھی دومرتبہ ملاقات کرچکے ہیں۔۔۔ یقین نہ آئے تو ملاحظہ کیجیے!!! ۱) ملاقاتِ محفلین ۱ ۲) ملاقاتِ محفلین ۲
  20. سید عمران

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    اور واقعی ہم نے ان ہی تین سبزیوں پر گزارا کیا !!! ;););)
Top