نتائج تلاش

  1. سید عمران

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    جان کو بھلا کیا خطرہ لاحق ہوگا؟؟؟ سیدھے سیدھے کہیں کہ مال بچانا!!! :devil3::devil3::devil3:
  2. سید عمران

    منیر نیازی کی شاعری کے متعلق ادبی تعاون کی درخواست

    یہ غالباً ’’کچھ شہر‘‘ ہوگا۔۔۔ سن کا مطلب ہمیں نہیں آتا!!!
  3. سید عمران

    منیر نیازی کی شاعری کے متعلق ادبی تعاون کی درخواست

    حق تعالیٰ مغفرت فرمائیں!!!
  4. سید عمران

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اور چائے کی دعوت ٹالنے کا مقصد کیا ہوتا ہے؟؟؟
  5. سید عمران

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    یار اپنے ساتھ اوقات بتانے کے لیے چائے کے پیسے خرچ کرنے کو تیار نہیں۔۔۔ وعدہ کرنے کے باوجود!!!
  6. سید عمران

    ہمارے بڑوں کی باتیں

    کاش یہ سچ ہوتا۔۔۔ اس پر اعتبار تب ہوتا۔۔۔ جب ہمارے ہاتھ میں کپ ہوتا!!! :sigh::sigh::sigh:
  7. سید عمران

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    حقیقت میں یہ خالد بھائی کی دعوت تھی۔۔۔ باقی سب جعل سازیاں ہیں۔۔۔ خبردار کوئی ان کی پَٹائی میں نہ آئے!!!
  8. سید عمران

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ایسی مہمان نوازی کو ہم نہیں جانتے۔۔۔ ہم نہیں مانتے!!!
  9. سید عمران

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ہم آپ کی نہیں تلوں کے تیل کی بات کررہے ہیں۔۔۔ آپ نے بلاوجہ اپنے پر لے لیا!!!
  10. سید عمران

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نہیں پہچانے۔۔۔ فضل الرحمٰن؟؟؟
  11. سید عمران

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    لو جی، اسے کہتے ہیں حلوائی کی دوکان پر نانا جی کی فاتحہ۔۔۔ دعوت خالد بھائی کی۔۔۔ انتظام اُن کا۔۔۔ خرچہ اُن کا۔۔۔ اور نام اِ ن کا!!!
  12. سید عمران

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اوقات اس لیے نہیں ہے کہ ہم انہیں اوقات میں رکھتے ہیں۔۔۔ ورنہ تو انہیں اوقات بھولنے میں دو منٹ نہ لگیں!!!
  13. سید عمران

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اللہ آپ کی زبان مبارک قبول فرمائے۔۔۔ ورنہ ہمیں تو ان تلوں میں تیل دکھائی نہیں پڑتا!!!
  14. سید عمران

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ترکیب انہیں کیا خاک آتی ہے۔۔۔ ساری ترکیب چائے والے کے پاس دھری ہے۔۔۔ انہیں تو صرف مال خرچ کرنا ہے۔۔۔ جس کے تصور سے ہی بخار چڑھ جاتا ہے!!!
  15. سید عمران

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    یہ ایک پیالی چائے کے لیے سات مہینوں سے سوچ رہے ہیں۔۔۔ اب تو سارا شہر ہاتھ جوڑ رہا ہے عدنان بھائی کہ کنجوسی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے!!!
  16. سید عمران

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ہم یہ کب کہہ رہے ہیں کہ ابھی پلائیں؟؟؟ مگر جلد ہی پلانے کا وعدہ کریں!!!
  17. سید عمران

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اس ڈھکوسلے والی چائے سے خود ہی شوق فرمائیں!!! :sad4::sad4::sad4:
  18. سید عمران

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    پھر کب پلارہے ہیں چائے؟؟؟ :lol::lol::lol::lol::lol::lol:
  19. سید عمران

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کون ہیں یہ؟؟؟
  20. سید عمران

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    ظاہر ہےعدنان بھائی بن جاتا ہے!!!
Top