ہاہاہاہا۔۔۔
یہ وہی غلطی ہے جو ہمارے ایک سینئر میمن اکاؤنٹنٹ کرتے تھے۔۔۔
ایک دن اچانک کہنے لگے پتا ہے ’’سوجا سیا‘‘ ہے۔۔۔
مجال ہے جو ہم ککھ وی سمجھے ہوں۔۔۔
کئی مرتبہ پوچھا، کئی مرتبہ بتایا۔۔۔
مگر نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات۔۔۔
تب ایک اور سینئر کولیگ پاس سے گزرے، سارا ماجرا سن کر معمہ حل کیا اور...