زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟
کیا یہی عمل پاکستان امریکہ برطانیہ میں بھی کرسکتا ہے اگر پاکستان کے مطابق وہاں کے حالات خانہ جنگی تک پہنچ جائیں؟؟؟
سید عمران
Post #89
اپریل 16، 2019
فورم:
سیاست
اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟
مراد اسرائیل کو نہ ماننے والے ہیں۔۔۔ آئی بات عقل شریف میں۔۔۔ عدنان بھائی بنیں۔۔۔ لگائی بجھائی والی اماں نہ بنیں!!! :sad::sad::sad:
سید عمران
Post #67
اپریل 15، 2019
فورم:
سیاست
اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟
مطلب یہ کہ آپ غلط مطلب سمجھے!!! :at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
سید عمران
Post #64
اپریل 15، 2019
فورم:
سیاست
ہاہاہاہا۔۔۔ ایسا ہرگز نہیں ہوسکتا!!!
ہاہاہاہا۔۔۔ ایسا ہرگز نہیں ہوسکتا!!!
سید عمران
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 15، 2019
اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟
نہ ماننے والوں کے پاس ٹھوس دلائل ہیں!!!
سید عمران
Post #62
اپریل 15، 2019
فورم:
سیاست
اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟
وہی تو۔۔۔ ہم بھی عالم تحیر میں کبھی آپ کو کبھو شعر کو دیکھا کیے!!!
سید عمران
Post #57
اپریل 15، 2019
فورم:
سیاست
غالب کے اشعار سے سجی کولکتہ کی گلیاں
شاید اسپانسر نے وہاں کی عوام کا لحاظ رکھا ہے!!!
سید عمران
Post #5
اپریل 15، 2019
فورم:
بزم سخن
اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟
کیا یہ عدنان بھائی کا شعر ہے؟؟؟
سید عمران
Post #53
اپریل 15، 2019
فورم:
سیاست
غالب کے اشعار سے سجی کولکتہ کی گلیاں
اگر اردو میں لکھتے تو دیوناگری والے بھارتی کچھ بھی نہ پڑھ پاتے!!!
سید عمران
Post #3
اپریل 15، 2019
فورم:
بزم سخن
اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟
او کے ڈن!!!
سید عمران
Post #51
اپریل 15، 2019
فورم:
سیاست
کمپنی کی طرف سے تحفہ
یہ تو آپ کو کہا تھا۔۔۔ اب نکل لیں یہاں سے چپ چاپ پتلی گلی پکڑ کے!!!
سید عمران
Post #35
اپریل 15، 2019
فورم:
گپ شپ
آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں
شکر ہے کہ ہمارا شک بھی یقین کے درجہ پر فائز ہے!!!
سید عمران
Post #195
اپریل 15، 2019
فورم:
ذکر محفلین
آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں
تابش بھائی آج کل دفتر کے ایک اہم پراجیکٹ میں مصروف ہیں۔۔۔ فارغ ہوتے ہی کرتے ہیں آپ کو فارغ۔۔۔ فکر نہ کریں!!!
سید عمران
Post #191
اپریل 15، 2019
فورم:
ذکر محفلین
آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں
وہاں ان کی دال نہیں گلے گی۔۔۔ یہ تو دوسروں کی باتوں سے گپ نکال کر اسے شپ شپ مارا کرتے ہیں !!!
سید عمران
Post #189
اپریل 15، 2019
فورم:
ذکر محفلین
کمپنی کی طرف سے تحفہ
یہ ساری تک بندیاں ہمارے خلاف ہی کیوں جاتی ہیں؟؟؟ ویسے ابھی آپ کو سسٹر سے تازہ تازہ ڈانٹ پڑی ہے۔۔۔ اس کا لحاظ کرتے ہوئے کچھ دیر کو تو خاموش ہولیں!!!
سید عمران
Post #33
اپریل 15، 2019
فورم:
گپ شپ
آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں
پیٹنے والا اگر اسم کی بجائے موسوم کو پیٹ ڈالتا تو آج محفل میں امن و شانتی کا دور دورہ ہوتا!!! :D:D:D
سید عمران
Post #185
اپریل 15، 2019
فورم:
ذکر محفلین
کمپنی کی طرف سے تحفہ
کیسا کفر، کون سی توبہ؟؟؟ کیا سمجھا ہوا ہے ہمیں!!! :beating::beating::beating:
سید عمران
Post #31
اپریل 15، 2019
فورم:
گپ شپ
آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں
لڑیوں کو موضوع سے ہٹانا کوئی خوبی کی بات ہے؟؟؟ :angry2::angry2::angry2:
سید عمران
Post #182
اپریل 15، 2019
فورم:
ذکر محفلین
کمپنی کی طرف سے تحفہ
خدا ایسے گندے دھندے کسی کو نہ دکھائے!!!
سید عمران
Post #29
اپریل 15، 2019
فورم:
گپ شپ
آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں
عدنان بھائی کی ’’یہاں بھی ‘‘موجودگی آپ کے گمان کو یقین سے بدلنے کے لیے کافی شافی ہے!!!
سید عمران
Post #180
اپریل 15، 2019
فورم:
ذکر محفلین
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top