جن کا خیال ہے کہ عاطف میاں پاکستان کے لیے کچھ اچھا کرتے وہ عوام کو سبز باغ دکھاتے ہیں۔۔۔
قادیانی اور اسلام و پاکستان کے حق میں۔۔۔
ایں خیال است و محال است و جنوں!!!
فقہاء کرام نے اس کی مکمل تفصیلات بیان فرمائی ہیں کہ چور کے ہاتھ کتنی مالیت کی چوری کرنے پر کاٹے جائیں گے نیز کن حالات میں اور کیسے چوری کی گئی ہے اس پر بھی بحث کی گئی ہے۔۔۔
یہ کافی سخت شرائط ہیں جن پر پورا اترنا بھی کافی مشکل ہے۔۔۔
عوام تو بس ایک ہی بات کو لے اڑے کہ ہر چوری کی سزا ہاتھ کاٹنا...
جی ہاں بالکل۔۔۔
:crying3::crying3::crying3:
ٹوپی ایک دفعہ بھی کرائی جائے تو قابلِ افسوس ہے۔۔۔
لیکن جب یہی کام بار بار، بار بار، بار بار کیا جائے تو اس کی شدت میں کس قدر اضافہ ہوجاتا ہے آپ سوچ بھی نہیں سکتے!!!