نتائج تلاش

  1. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    بچو، اب یہ قصہ ختم بھی کرو نا۔ کیا ہو رہا ہے یہاں۔ :bore:
  2. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    مجھے تم سے محبت ہے دیوانگی کی حد تک دیوانہ مجھے بناؤ نہ دیوانگی کی حد تک اے صنم مجھ سے پوچھو کتنی چاہت ہوئی ہے پ
  3. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    شمشاد بھائی، آپ وہ صفحہ سکین کر کے مجھے بھیج دیں۔ میں خود ٹھیک کر لوں گی۔!!!
  4. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    شمشاد بھائی، کیا آپ کے پاس زاویہ کتاب ہے۔ تو پھر آپ سکین کر دیں نہ۔ اور اس کو بھیج دیں۔ اور اگر زاویہ کتاب نہیں ہے۔ تو جیسا اسے نظر آ رہا ہے۔ ویسا ہی رہنے دیں۔ جب کتاب کسی کو ملی تو ٹھیک کر لیں گے۔
  5. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    زبردست، میں نے دیکھا ہے۔ :khoobsurat:
  6. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    دیکھو ذرا۔ کتنے مزے سے جواب دے رہے ہیں۔ اگلے ہفتے متوقع ہے۔ بات تو پوری پڑھ لیتے۔ وہ بے نظیر اور نواز شریف کی بات تھی۔ اللہ بچائے مجھے کس کے ساتھ کوئی ملا رہا ہے۔ :? :lol:
  7. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اب تو مجھے لگتا ہے شمشاد بھائی خود ہی سمندر میں چھلانگ لگا دیں گے۔ :wink: :lol:
  8. ماوراء

    اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ

    فریب کو تو میں نے اس کے منہ پر بھی کہا ہے۔ مجھے کسی سے ڈر تھوڑا ہی لگتا ہے۔ :wink:
  9. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    مجھے تیرنا آتا ہے شمشاد بھائی۔ مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے۔ :wink: :lol:
  10. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔ (شرارتی)

    فریب آپ ہی لکھ دیں نہ۔ :?
  11. ماوراء

    کیا شکوہ کریں اپنی اس زندگی سے

    بہت اچھی غزل ہے۔ :khoobsurat: کیا شکوہ کریں اپنی اس زندگی سے بہت کچھ ملا ہے بس تھوڑی کمی سے اندھیروں میں تھا تو جل رہا تھا میں بُجھ گیا ہوں بس ایک روشنی سے بہت خوب!
  12. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    میرے پاس ہے جتنی روشنی وہ ہی چراغِ زندگی میں کہاں جلا میں کہاں بجھا یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہوئی
  13. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    پہلی نظر میں ڈری تھی دوسری میں بھی ڈر گئ رے سسکی میں جو سانس بھری تھی عشق سے مجھ کو بھر گئی رے ع
  14. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    زبردست شمشاد بھائی۔ :lol: :wink:
  15. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    2،3 لاکھ۔۔ :shock: یہ کہاں سے آ گئے۔ یہ تو تب میں مانوں گی جب یہ 2،3 لاکھ لوگ اس محفل کے ممبر بنیں گے۔ :roll:
  16. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    میرا چاند مجھے آیا ہے نظر اے رات ذرا تھم تھم کر گزر ر
  17. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    سفر تنہا نہیں کرتے سُنو ایسا نہیں کرتے تیری آنکھوں کو پڑھتے ہیں تجھے دیکھا نہیں کرتے
  18. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    لگی آج ساون کی پھر وہ جھڑی ہے وہ ہی آگ سینے میں پھر جل پڑی ہے۔ گ
  19. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    کتنی بے وقوف ہوں میں ۔۔ میں یہی سمجھتی رہی کہ میں ہی صرف کام کرتی ہوں۔ :cry:
  20. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    میرا دل بھی کتنا پاگل ہے یہ پیار تو تم سے کرتا ہے پر سامنے جب تم آتے ہو کچھ بھی کہنے سے ڈرتا ہے او میرے ساجن ساجن ساجن کتنا اس کو سمجھاتا ہوں کتنا اس کو بہلاتا ہوں ناداں ہے کچھ نہ سمجھتا ہے ان رات یہ آہیں بھرتا ہے ن
Top