باکل جناب !فانٹ بنانے سے پہلے میں نے بہت سوچا تھا مگر میں ثلث بنانا چاہتا تھا اس لئے میں نے ایک چھوٹی سی کاوش کی ہے ۔ خط ثلث واقعی ایک بہت مشکل خط ہے اور اس کا خط آسانی سے نہیں بنایا جا سکتا ۔ لہذا میں نے ایک کوشش کی ہے ۔
فانٹو گرافی کے بارے میں مجھے زیادہ علم نہ ہے ۔ اگر مجھے فانٹ کی...