اور نہیں تو کیا ویسےبھی مردوں کے نخرے اور بہانے بھی بڑے ہوتے ہیں اس لیے خود ہی سب کام آنے چاہییں
ویسے میرے بھائی اور بابا بہت نائس ہیں سب کام جانتے ہیں اور کر بھی دیتے ہیں بس میرے مسٹر آسمان سے اتری ہوئی مخلوق ہیں بس
جو بھی کام کہو کرنے کے لیے تو کہتے ہیں کہ یہ میری فیلڈ نہیں ہے اور نا ہی...