نتائج تلاش

  1. تعبیر

    بریکنگ نیوز

    آل دا بیسٹ بوچھی
  2. تعبیر

    مچھر -- Mosquito

    ایک تو طالوت کی پسند بھی وکھری ہی ہوتی ہے ہمیشہ پلیز لو میرج مت کرنا ایک مخلصانہ مشورہ :noxxx:
  3. تعبیر

    قائد اعظم محمد علی جناح

    اور میں تھوڑی سی دیر کی وجہ سے رہ گئی یہ پوسٹ کرنے سے :tongue:
  4. تعبیر

    یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

    زبردست کتنی خوبصورت تعمیر ہے عبداللہ پلیز اپنے علاقے کا نام بھی بتاؤ اور اس پیر کا نام بھی کچھ تفصیل اس بارے میں بھی نہیں لگتا ہے کہ اس وقت تازہ تازہ لارڈ آف دا رینگز دیکھ کر آئی ہونگی :laughing:
  5. تعبیر

    میری فوٹو البم سے آپ کے نام

    واہ کیا بہادر فیملی ہے :laughing: :laughing: :laughing: مجھے وہ کالے پرندوں والی تصویر سمجھ نہیں آئی
  6. تعبیر

    جرمنی میں ٹرین ایسی بھی ہوتی ہیں

    وہ کیوں بھلا جبکہ میرا تو دل کر رہا ہے کہ کاش میں اس میں بیٹھوں آپ کا بچپن کیا جرمنی میں گزرا ہے؟؟؟ یہ آپ کو کیسے معلام جبکہ مجھے تو نہیں پتہ تھی یہ بات :eek: شکریہ جی تصفیل بتانے کے لیے آپ تو رہتے بھی وہیں ہیں تو آپ سے بہتر کون جانتا ہو گا یہ سب :)
  7. تعبیر

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. تعبیر

    رومی کی تلاش

    لگتا ہے کہ محاورے کا غلط استعمال ہو گیا :noxxx: وہ ایک محاورہ ہے نا عقل اور گھٹنے والے کہاں کلک کرنا ہو گا اب یہ مجھے کیا معلام کہ مجھے بلاگ کے ب کا بھی نہیں معلوم :idontknow:
  9. تعبیر

    آپکی speciality

    الیکٹرک ڈرل نا کافی اچھا تجربہ رہا ہو گا نا ؟؟؟ مجھے لان موور چلانے کا بہت شوق ہے پر مجھے نہیں آتا
  10. تعبیر

    رمضان،سحری و افطاری اور کچھ سوالات

    جزاک اللہ سعود اب مجھے بھی یہ روزے رکھنے میں آسانی ہو گی ایک اور سوال پوچھنا تھا پر مجھے نہیں معلوم کہ اسلامی سوال کہاں اور کس سیکشن میں پوسٹ کرتے ہیں مجھے سجدہ تلاوت کا پوچھنا تھا کہ کبھی کبھار فجر اور عصر کے دوران سجدہ آجاتا ہے تو اس وقت میں وہ سجدہ نہیں کرتی تو کیا یہ درست ہے یا ہم...
  11. تعبیر

    رمضان،سحری و افطاری اور کچھ سوالات

    بات تو آپ کی صحیح ہے لیکن عادت اتنی بگڑ چکی ہ کہ انکے بغیر مزا بھی نہیں آتا واقعی محسوس ہوتا ہے کہ کوئی شیطان اندر موجود تھا جو قید کر لیا گیا ہے۔ :applause: :applause: :applause: آپکا یہ جواب بہت بہت ہی زبردست ہے میرے موبائل کا کیلنڈریہی بتاتا ہے کہ تیس ہونگے باقی پاکستان میں...
  12. تعبیر

    رمضان،سحری و افطاری اور کچھ سوالات

    شکریہ ادا کہ آپ یہاں آئے اور جواب دیا جس سے کچھ کچھ ایسا لگ رہا ہے کے آپکی ناراضگی میں میرا ہاتھ نہیں ہے اور حروف کی تکرار سے گریز مطلب :confused: :confused: :confused: چائے ہی واحد ’’ ڈش ‘‘ ہے ، ویسے افطار میں ’’ پکوڑے ‘‘ اور سحری میں ’’ پراٹھے ‘‘ نہ ہوں تو لگتا ہی نہیں کہ کچھ...
  13. تعبیر

    رمضان،سحری و افطاری اور کچھ سوالات

    ارے آپ آپ کو اتنے عرصے کے بعد یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا خوش آمدید :) ماشاءاللہ ہر جگہ کا یہی حال ہے ہماری طرف بھی ایسا ہوتا ہے ہمارے ہاں تو حافظ یو کے سے بلائے جاتے ہیں بس اسی مہینے مسجد میں رونق ہوتی ہے پھر تو فجر پر بھی اتنے لوگ نہیں ہوتے کہ جماعت ہی پڑھی جا سکتے وہاں شاید یہ اس لیے...
  14. تعبیر

    رمضان،سحری و افطاری اور کچھ سوالات

    تھینکس سویٹی :) شکر ہے کہ میں اسے افطاری کے بعد پڑھ رہی ہوں ورنہ میرے منہ میں پانی آجاتا کہ مجھے بھی آلو کے پکوڑے بہت پسند ہیں بالکل میرا بھی یہی خیال ہے کہ ہمارا لالچ اس مہینے میں بہت بڑھ جاتا ہے اور دستر خوان پر پتہ نہیں کیا کچھ ہوتا ہے ویسے ان سب چیزوں کا رواج نکالا کس نے کاش ہم سادہ...
  15. تعبیر

    رمضان،سحری و افطاری اور کچھ سوالات

    بولی اس لیے نہیں کہ آتی کہاں تھی یہاں اور روگ کی کوئی عمر تھوڑی نا ہو تی ہے اس لیے کہنا چاہو تو کہ سکتے ہو :laughing: اف اتنی ساری چیزیں کیا اس وقت کسی حلوائی کی دکان پر ہوتے ہیں آپ :eek: یہ کھجلہ کیا ہے؟؟؟ میری کوکنگ پر اتنا سنگین الزام :eek: ہاں نا میرے مسٹر بلکہ بھائی اور بابا بھی...
  16. تعبیر

    رمضان،سحری و افطاری اور کچھ سوالات

    یہ مزیدار کی کچھ تشریح کر دیں ویسے آپ کب سے اتنے فرماندار ہو گئے ہیں کہ کسی کا کہا ماننے لگے ہیں :eek: :nailbiting: چڑی روزے بولے تو؟؟؟کہیں وہی تو نہیں جسے ہم روزہ نہیں کھوجا بولتے ہیں :confused: شکر ہے کہ آپ نے شوال کا ذکر کیا تو چلیں میں یہیں پوچھ لیتی ہوں کہ مختلف لوگ ان روزوں کا مختلف...
  17. تعبیر

    رمضان،سحری و افطاری اور کچھ سوالات

    اور یہ کوئی اور کون ہو گا بھلا ؟؟؟ہم نے تو مرنا بھی ہو گا تو اس دن بھی کام ہی کر رہے ہونگے ویسے بوچھی آپ کی طرف ریڈی میڈ چیزیں تو ملتی ہونگی نا ؟؟؟ ہماری طرف بھی ابھی ایک پاکستانی ٹیک اوے کھلا ہے پر کوئی خاص نہیں ہے اور قیمتیں تو آسمان پر پہنچی ہوئی ہیں انکی پتہ نہیں کونسے خوش قسمت لوگ...
  18. تعبیر

    رمضان،سحری و افطاری اور کچھ سوالات

    آپ سب لوگوں کا شکریہ کہ اتنی تفصیل سے جواب دیا اب میں کوشش کرتی ہوں کہ آپ کو باری باری جواب دے سکوں اور پھر سے سوال کر سکوں :noxxx: وعلیکم السلام عرصہ ہو گیا گھر سے دور پردیس میں سحری و افطاری کرتے ہوئے ۔ خود ہی بنانا اور کھا لینا ۔ پکوڑے اور سموسے لازمی بناتا ہوں اور کھاتا ہوں نایاب...
  19. تعبیر

    shazi aur talha ki wapsee

    فیصل بھائی شازی اور طلحہ واپس آئے کہ نہیں اور وہ کیا ناراض ہو کر گئی تھیں؟؟؟
  20. تعبیر

    بریکنگ نیوز

    اب کہاں کے ارادے ہیں؟؟؟ توجہ دلانے کے بعد یہ بھی بتائیں کہ اب آگے کیا کرنا ہے :confused:
Top