نہیں بوچھی کچھ خواتین بہت ہی خوش قسمت بھی ہوتی ہیں جیسے میری وہ قرآن پرھانے والی پڑوسن
اسکے میاں تو اسکے مرید ہیں گاربیج بن بھی وہی نکالتے ہیں اور گھر کا ویکیوم /ہوور بھی وہ انہی سے کرواتی ہے
میں تو سوچتی ہوں کہ مستقبل میں میں اپنی بیٹیوں کو وہیں بھیجوں گی کہ ان سے ٹرینگ لیں ورنہ وہ بھی میرے...