جی مجھے آپ سے پہلے ہی ساری رپورٹ مل چکی تھی :grin: کہ فرزانہ کا فون آیا تھا تو آپکو تو پتا دو سہیلیاں جب گھنٹہ بھر بات کریں تو پھر ساری اگلی پچھلی رپورٹیں ، ۔۔ ہو یا گپ شپ سنانی ہوتی ہے :grin::grin:
مجھے معلوم ہوچکا ہے اختر بھائی جان سے بھی آپکی بات ہوئی ۔ اور فرزانہ سے بھی ۔ اور یہ...