بس وہاں ٹیسکو سے آکر مجھ سے عیدی لے جانا (عیدی مطلب مٹھائی ) کیونکہ میرے ساتھ بچے ہونگے ۔ اور ہم نے بہت شاپنگ گزرتے گزرتے کرنی ہے باقی ابھی ۔۔۔ ۔ اور لیٹن تو مجھے بہت قریب پڑتا ہے جہاں بھی آنا ہو،۔ جانا ہو راستہ ہی ہمارا وہ ہے ۔
تو میں ٹیسکو پہنچ کر فون کروں گی کہ حسن آجاؤ ، ۔۔...