سلپ آف ٹنگ ایسی بری چیز نہیں کہ اس کا اتنا مذاق بنایا جائے۔۔۔
حکمرانوں کی اچھی پالیسیوں کو سراہنا چاہیے اور ان کے غلط فیصلوں پر تنقید اور احتجاج کرنا چاہیے۔۔۔
مگر ہم حکمرانوں سے ذاتی نفرت یا محبت کرنے لگتے ہیں۔۔۔
یہ بالکل خلاف عقل بات ہے، کیونکہ کوئی بھی حاکم آپ کو انفرادی حیثیت میں کوئی...