بے کار کی باتیں۔۔۔
وہاں بھی کون سا مسلمان کی پوسٹس پر ہیں۔۔۔
مسلمان منافق نہیں ہے۔۔۔
غیر ملکی ایجنسیاں منافق ہیں۔۔۔
مسلم ممالک میں افراتفری اور وسیع پیمانے پر قتل عام انہیں منافقین نے کیا ہے۔۔۔
مسلمانوں نے ان کے کس ملک میں جا کر ایسی تباہیاں پھیلائی ہیں؟؟؟