انڈیا میں کبھی مارشل لاء نہیں آیا پھر وہاں کون سا کایا پلٹ سیاسی رہنما آیا جس نے انڈیا کو امریکہ بنادیا؟؟؟
ترکی میں ہمیشہ مارشل لاء رہا لیکن بھائی طیب نے آکر ترکی کا امیج کافی بہتر بنایا!!!
چڑیا کہاں، عدنان بھائی نے اسے سرخاب کا پر بنا رکھا ہے۔۔۔
ورنہ ہے یہ عام سی چائے کی پیالی، جسے پلانے کا انہوں نے سات ماہ قبل وعدہ کیا تھا۔۔۔
وہ وعدہ آج تک ایفا ہو رہا ہے!!!
نہیں۔۔۔
لیکن موجودہ جمہوری نظام میں بھی عوام کی کہاں چلتی ہے؟؟؟
بدمعاشیہ نے عوام اور ملک کو نچوڑ کر رکھ دیا ہے۔۔۔
کیا اس جمہوری نظام نے پاکستان کو فلاحی مملکت بنادیا؟؟؟
نظام صدارتی ہو یا جمہوری ، مسائل کا حل اس میں ہے:
بہت خوب اشعار ۔۔۔
اور یہ بھی بہت خوب خبر کہ آپ اہل کراچی ہیں۔۔۔
آج ہی معلوم ہوا۔۔۔
اب تو دعوت میں آپ کی عدم شرکت پر ناراضگی بنتی ہے!!!
:arrogant::arrogant::arrogant: