نتائج تلاش

  1. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    ویسے آج اس بابت بھی روشناس کرا ہی دیں کہ یاس یگانہ صاحب کی غالب شکنی کس شکل میں تھی؟ کیا ان کے خلاف کچھ لکھا یا زبانی کلامی؟ یا ان کا اندازِ سخن غالب سے الٹ تھا؟
  2. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    تیسرے ہنٹ کو بھی ملحوظ رکھئے بھائی۔
  3. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    شاعر ڈائریکٹر نمکین، پاریچے، لیکن
  4. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    تاکہ ملازمین اپنی اپنی برانچوں سے leave لے سکیں۔
  5. یاز

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    ہم ریسزم کو ریسزم نہ ماننے سے بھی حقِ اختلاف رکھنا چاہیں گے۔
  6. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    جواب بالکل درست ہے جناب۔
  7. یاز

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    بصد احترام عرض ہے کہ کوئی بھی دلیل (یا حقیقت!) racism کو جسٹی فائی نہیں کر سکتی۔
  8. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    سیاست دان اجازت، معصوم بنتِ شاعر
  9. یاز

    کرومبر جھیل کا پلان

    کلچ پلیٹیں خنجراب اور دیوسائی میں ایک جیسی ہی مضروب ہوں گی، شاک البتہ دیوسائی میں زیادہ مستعمل ہوں گے۔
  10. یاز

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    محترمہ ازالیہ صاحبہ! آپ کو اردو محفل پہ خوش آمدید۔ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ ملکِ جیم سے اس فورم پہ تشریف آور ہوئی ہیں۔ اردو کی کچھ مزید مشق کر لیں، پھر آپ کا محمد امین صدیق صاحب کے ساتھ مکالمہ رکھوائیں گے۔
  11. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    صدر سیاہ فام جیل
  12. یاز

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    راحیلہ پروفیسر برنارڈ افضل
  13. یاز

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    پھر تو پڑھنا پڑے گا۔
  14. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    درست۔
  15. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں شاید اس دفعہ پی ٹی آئی کو ووٹ ڈال دوں، اسی مذکورہ بالا لاجک کے تحت۔
  16. یاز

    کرومبر جھیل کا پلان

    اگر دو میں سے ایک کا انتخاب درپیش ہے تو دیوسائی کھپے۔ ویسے اسی عید پہ موٹرسائیکل پہ دیوسائی کی زیارت بھی ہو سکتی ہے شاید۔
  17. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    صحافی کرکٹ بورڈ پینتیس پنکچر
  18. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    یہ بھی درست۔
  19. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    جی جی۔
  20. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    توصیف احمد
Top