نتائج تلاش

  1. یاز

    میاں بیوی محفلین

    پھر دوسرے اکاؤنٹ کی کیا ضرورت تھی؟
  2. یاز

    میاں بیوی محفلین

    اس کو تلاشِ ہجر یا تمنائے ہجر کہا جا سکتا ہے۔
  3. یاز

    میاں بیوی محفلین

    آپ کا خیال درست معلوم ہوتا ہے۔
  4. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ابھی تو ہوا۔
  5. یاز

    میاں بیوی محفلین

    آپ کا مراسلہ معلوماتی ہے۔
  6. یاز

    میاں بیوی محفلین

    شہدہ تو ہو گا ہی بے چارہ۔
  7. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری: کھجوریں ٹینگ فروٹ چاٹ دہی بھلے چکن میکیرونی پکوڑے ویجیٹیبل رول چکن بریانی فروٹ ٹرائفل چائے
  8. یاز

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    اوہ! پھر شاید ہمیں ہی غلط یاد آ رہا تھا۔ شرر صاحب کے ہی کسی ناول میں رزم اور بزم نام کی دو کنیزیں تھیں۔ عجیب بات یہ کہ فردوس بریں کے علاوہ شرر صاحب کے کسی ناول کا نام ہی یاد نہیں۔ خیر تلاشتے ہیں اس بابت۔ تصحیح کا شکریہ۔
  9. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    جنابِ عامر لیاقت صاحب۔
  10. یاز

    جانا گلگت کو ہمارا

    زبردست جناب۔
  11. یاز

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    ہاہاہاہاہاہاہا۔ بہن کو پیار سے بہنا بھی کہتے ہیں ازالیہ جی۔
  12. یاز

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    غنیمت کہ آپ کی واپسی تو ہوئی، ورنہ ہمیں اندیشہ ہو رہا تھا کہ ایسا استقبال دیکھ کر ڈر ہی نہ گئی ہوں۔
  13. یاز

    نظر لکھنوی نظم: روٹی، کپڑا اور مکان ٭ نظرؔ لکھنوی

    ویسے کہیں پڑھا تھا کہ روٹی، کپڑا اور مکان کی اصطلاح کے موجد بابا بلھے شاہ تھے۔ "گُلی، جھُلی، کُلی" کے الفاظ سے۔ بھٹو نے اسی کو سیاسی دکان کے لئے استعمال کیا۔
  14. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    جواب درست ہے جناب۔
  15. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    بس جیل جانے کی کسر رہ گئی بھائی۔
  16. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دوسرا فریق بھائیو! سڑکیں تو میں بنا دیتا، لیکن پتا تھا کہ الیکشن کمیشن نے پابندی لگا دینی ہے۔ سکول، ڈسپنسری، ٹرانسفارمر وغیرہ بھی اسی لئے نہیں بنوائے و لگوائے۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
  17. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    زبردست پرمزاح۔
  18. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    فرنچ تہاڑ جیل بہت سے قتل
  19. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    یہ تو وجہ ہو گئی۔ دشمنی کا اظہار کس شکل میں ہوا؟
Top