نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    تو کیا بھائی کا نام سعود ہی نہیں ہے؟
  2. یاز

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    شاہد : ﻣﯿﮟ ﺛﻨﺎﺀ ﮐﻮ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ ﺛﻨﺎﺀ : ﮨﯿﻠﻮ ﮨﻢ ﺍﺱ گروپ ﻣﯿﮟ نئے ﮨﯿﮟ ﻣﺼﻄﻔﯽٰ : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ، ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺣﻞ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ ﻋﺮﻓﺎﻥ : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺣﻞ ﮨﻮﮔﺎ عبداللہ : ﮨﯿﻠﻮ...
  3. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    کیا بنا پھر میچ کا؟
  4. یاز

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    اللہ تعالیٰ ہادیہ کے محترم والد صاحب کو جلد صحتیاب کرے۔ آمین
  5. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    کوئی بات نہیں۔ آپ کی ٹیم نے میچ زیادہ مشکل بنا دیا تو ڈک لیوس کا آپشن موجود ہے۔
  6. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    ڈائیگارمز کی تو واقعی سمجھ نہ آئی ہو گی۔
  7. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    جس میں بری بری اشکال بنانے سے گریز کرنا مستحسن اقدام ہو گا، وغیرہ وغیرہ
  8. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    ہمیں بھی کچھ ایسا ہی محسوس ہوا۔
  9. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    تھوڑے ہی دن باقی رہ گئے ہیں۔
  10. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    اجازت مرحمت فرمائی جاتی ہے۔ :D
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    سعودی عرب کے بعد پیشِ خدمت ہے سعودی ورجینیا۔
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    ہم نے تو بس آپ کی آواز میں آواز ملائی تھی۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    بتائیں جی! یہ کیا ہوتا ہے؟ :thinking2:
  14. یاز

    فتح قسطنطنیہ

    ایک کتاب کے مطابق قسطنطنیہ پہ پہلا حملہ حضرت عمر رض کے دور میں ہوا تھا۔ یا شاید پہلا لشکر اس دور میں بھیجا گیا تھا، جو وہاں تک پہنچ ہی نہ پایا تھا۔
  15. یاز

    پلڈاٹ کی گیارہ نکاتی تجزیاتی رپورٹ - 28 مئی 2018

    کسی اخبار کی ویب سائٹ پہ ہی دیکھا ہے۔
  16. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    ورجینیا والا اشارہ شاید یہ تھا کہ۔۔۔۔۔۔۔ ورجینیا میں نہیں رہتے۔
  17. یاز

    پلڈاٹ کی گیارہ نکاتی تجزیاتی رپورٹ - 28 مئی 2018

    غیرملکی مبصرین پہ پابندی ترقیاتی کاموں کا ذکر کرنے پہ پابندی یعنی کہ دھاندلی بھی دھونس کے ساتھ اور ببانگِ دہل کی جائے گی۔
  18. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    نیز یہ کہ ون کو بھی zeroty one کہا جانا چاہئے۔
  19. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھونڈیں سب مل کر ثمرین کو۔
  20. یاز

    آج کی تصویر

    چار چار سے دوچار اس شخص کو دیکھ کر نجانے کیوں ایک محترم محفلین یاد آ گئے، حالانکہ ان کا اس سب سے قطعاً کچھ علاقہ نہیں۔
Top