نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ٹنڈ یا گنج کا مذاق اڑانا ہمارے قومی مشاغل میں سے ایک ہے بھائی۔ لہذا جونہی کسی "فارغ البال" بھائی کے پاس چند پیسے جمع ہوتے ہیں تو سب سے پہلے ہیئر ٹرانسپلانٹ کراتا ہے۔
  2. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    جواب درست۔
  3. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    بیوہ اٹلی کانگریس
  4. یاز

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    یقیناً وقت بچانے کے لئے کیا ہو گا۔
  5. یاز

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    ہمارے ہاں کے تقریباً ہر ٹی وی شو سے یہی لگتا ہے بھائی۔
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ٹنڈ ٹنڈ ہوتی ہے اور گنج گنج۔ ایک خودساختہ ہوتی ہے، اور ایک صناعیٔ قدرت۔
  7. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    نوٹ والے بزرگ؟
  8. یاز

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    گلیشیئر ٹوٹ ٹوٹ کر پانی میں شامل ہونے کی خوفناک آوازیں بھی بہت آتی ہیں۔
  9. یاز

    آج کی تصویر

    کسی نے زیبِ داستاں کے لئے اصافی تڑکا لگایا ہے شاید۔
  10. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    باقی دو ورلڈکپس میں سے غالباً ایک فائنل تو ارجنٹائن پیراگوئے کا تھا۔ دوسرا کیا برازیل میکسیکو تھا؟
  11. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ہماری جانب سے بھی چنئی فینز کو مبارکباد وغیرہ۔
  12. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    زبردست بیٹنگ کی واٹسن نے۔ فائنل کو کافی حد تک یکطرفہ بنا ڈالا۔
  13. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اسکی صلاحیت تو شاہینوں میں بدرجہ اتم پائی جاتی ہے۔
  14. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    واٹسن اور رائنا کی عمدہ بیٹنگ۔
  15. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بھائی تو یورپ میں ہی ہوتے ہی، بس اب کراچی ویسا نہیں سنبھالتے۔
  16. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    10 اوورز میں 99رنز درکار
  17. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    11 اوورز میں 107 رنز درکار۔
Top