نتائج تلاش

  1. یاز

    پلڈاٹ کی گیارہ نکاتی تجزیاتی رپورٹ - 28 مئی 2018

    آپ کی بات بالکل درست ہے۔ اراکینِ پارلیمنٹ کا ہمارے نظام میں ایک ہی اہم اور مفید کام ہے۔ اور وہ ہے اپنے اپنے علاقے کی نمائندگی کرنا۔ اگر سوچا جائے تو یہ بھی اہم اور ضروری کام ہے۔
  2. یاز

    اللہ کرم کرے۔ آمین

    اللہ کرم کرے۔ آمین
  3. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس کی کیا وجہ ہوئی؟
  4. یاز

    پلڈاٹ کی گیارہ نکاتی تجزیاتی رپورٹ - 28 مئی 2018

    ایک خاص حد سے بڑے انفراسٹرکچر پراجیکٹ مقامی بلدیاتی اداروں کے دائرہ کار سے باہر ہوتے ہیں۔ ان کی بابت فیصلہ کرنے میں مقننہ کا کردار یا عمل دخل غلط نہیں ہے۔ تاہم گلیاں پکی کرانا یا واٹر سپلائیاں لگوانا یقیناؐ بلدیاتی لیول کا کام ہے۔
  5. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ مر بھی جائیں تو دوسرے گماں کریں گے کہ ضرور اس میں بھی کوئی فائدہ ہی سوچا ہو گا۔
  6. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    ریسٹ یا اریسٹ؟
  7. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روز ثمرین ہی کی باتیں ہوا کریں گی اب تو۔
  8. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ تو چار تہائی اکثریت ہونے والی تھی۔۔۔۔ لیکن ٹوکری گرا دی آپ نے۔
  9. یاز

    بل گیٹس، تمہاری عظمت کو سلام

    شاید ہم ہی گِل صاحب بھی ہوں! یہ بھی دیکھئے گا بے کار باتیں: خوش قسمت کون؟
  10. یاز

    جانا گلگت کو ہمارا

    گلگت سے نلتر جانے میں کتنا وقت لگا، اور جیپ کا کرایہ؟
  11. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    پنجابی کا محاورہ یاد آ گیا چور نالوں پَنڈ کاہلی
  12. یاز

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ادارہ حاضر ہو کر اپنی صفائی پیش کرے۔ عبداللہ محمد
  13. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شدید پرمزاح۔ تاہم مماثلت کو اتفاقیہ گردانا جائے۔ ادارہ
  14. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    فلم غالب دیکھ لینا بھی ایک ممکنہ واقعہ ہو سکتا ہے۔
  15. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    قصور عبداللہ صاحب کا ہے کہ اس کا کاؤنٹ ڈاؤن نہیں بنایا۔
  16. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    اور اس وقت تو سعود عالم آن لائن ہیں۔
  17. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    مبارک است۔
  18. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تین متکلمین کے مابین؟
  19. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    عالمی سیاسی لسانی محبت
  20. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ نہیں چلے گا۔ اپنے نانا یا دادا کی ڈائری یا کتب میں اردو کی باکمال شاعری اور نثر پارے وغیرہ دریافت ہونے سے قصے کا آغاز کیا جا سکتا ہے۔
Top