نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    وہ محض رحمت و رافت کہ بہرِ اہلِ جہاں نیابتِ دمِ عیسی کرے ہے جس کی نگاہ
  2. مریم افتخار

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    نگہ بلند، سخن دلنواز، جاں پر سوز یہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے لیے
  3. مریم افتخار

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    میں نے اس کو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا لیکن پھر بھی دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا
  4. مریم افتخار

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    ہمیں اس طرح جگہ جگہ quote کون کرتا کہ بار بار ہمیں اس عظیم ہستی کو دیکھنے کے لیے آئینہ دیکھنا پڑے! :)
  5. مریم افتخار

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
  6. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو آج آپ کو چھٹی ہے عدنان بھائی؟
  7. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھلا کیوں نہیں دیتے پرانی باتیں (نئی صبح کا پیغام)
  8. مریم افتخار

    ٹیکنالوجی اور ہم۔۔

    ٹیکنالوجی کے فوائد بہت زیادہ ہیں اور ابھی اس معاملے میں ہم نے مزید بڑھوتری کی طرف ہی جانا ہے، اس میدان میں تنزلی یا تنزلی کی خواہش کوئی احسن شے نہیں. لیکن میرے نزدیک مسئلہ فقط یہ ہے کہ ہم نے اپنی روحانی بڑھوتری پر توجہ دینی چھوڑ دی ہے. جتنی ضروری ہماری مادی نشوونما اور مادی چیلنجز کو لینا اور...
  9. مریم افتخار

    عشق کی گلی

    ایک دفعہ 'پائن' لکھ کر دیکھیں!
  10. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    ارے نہیں تو! سبھی نوٹ ہی کسی کے مدیر بننے کے بعد کرتے ہیں! (پہلے والی تیزیاں فری کھاتے میں ہی ضائع ہو جاتی ہیں) :heehee:
  11. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    میں نے ایک تیر سے دو شکار کیے تھے، آپ کیوں ایک منتخب کروانے پہ تُل گئے ہیں! ;)
  12. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    ان شاء اللہ! تئیس جولائی کو یا اس سے قبل ہی ٹارگٹ پورا ہو جائے گا! :)
  13. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    عبداللہ بھائی! آپ نے وہ جو سٹارٹ لیا تھا، اب کون سے گئیر میں ہے؟ :)
  14. مریم افتخار

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    تابش بھائی! یہ موبائل کیمرے کی تصاویر ہیں سب؟
  15. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    اردو محفل پر گزشتہ پچاس یوم میں کم از کم 33500 مراسلہ جات تحریر ہوئے ہیں! :)
  16. مریم افتخار

    عشق کی گلی

    اس لڑی میں آنے کے لیے عبدالقیوم صاحب اور خالد صاحب کو فی الفور 'سدّا' بھیجا جائے تاکہ عبداللہ بھائی کے مسائل کے حل دو گام آگے تجویز ہوں. تاہم اگر مذکورہ بالا حضرات خود اپنے مسائل کا رونا ساتھ لے آئے تو اس کے لیے کس کو ٹیگ کرنا ہے، یہ معاملہ ابھی زیرِ غور ہے! :)
Top