لالہ آج پھوپھو کا ختم ہے تو میرا زیادہ تر وقت تو کچن میں گزرے گا ۔ سارے کام کرنے ہیں ۔ ابھی تھوڑی دیر کو بازار بھی جانا ہے ۔ شام کو حلیم کی تصویر دکھاؤں گا ۔ اور کیسا بنا یہ آپ عائشہ سے پوچھ لیجیے گا ہی ہی ہی
پر ابھی فٹا فٹ سے سو جائیں ، ورنہ میں غصی ہو جاؤں گا ۔ اور اب آپ یہاں مجھے آنلائن نظر...