وہ سب بابا جی کے سامنے آ کر کھڑے ہو گئے - ان میں سے ایک بڑی عمر کا آدمی ہاتھ باندھ کر بولا
" حضور! ہم لیہ سے آئے ہیں اور سرکار کی چوکی بھرنا چاہتے ہیں ، ہم اپنے علاقے کے مشہور قوال ہیں - لیکن اب وہاں کوئی کام نہیں رہا - حضور سے دعا کرانے آئے ہیں - "
دوسرے نے کہا ، " حضور ہمارے چھوٹے چھوٹے...