جو رزق، پانی ، تعلق تصرف ، صحبت محبت ، حرکت و عمل ،علم پیشہ تجارت آپ کو اطمینان قلب سلامتی و صالحیت ، ذوق عبادت اور شوق شرافت سے آشنا کرائے وہی الله کی مشیت و رضا ، اس کا اجر و انعام اور فضل و کرم ہے -
اور جو مشاغل حیات اور اعمال ذات آپ کے اندر تکدر وتکبر اور تفاخر پیدا کریں ، الله اور اللہ کی...