اس لئے کے ٹائم ہی نہیں مل سکا چاچو ہی ہی ہی کبھی عائشہ نہیں ہوتی، کبھی میں نہیں ہوتی اور جب ہم دونوں ہوتے ہیں تو امی جان کہیں گئی ہوتیں ہیں ۔ لا کے تو انہوں نے ہی دینی ہے اس لئے آج جب عائشہ آئے گی نا واپس تو پکا والا کھا لیں گے ۔ میں نے امی جان کو بول دیا ہے بسس:rolleyes: