من سر کاف و نونم، من بی چرا و چونم
خاموش و لاتحرک من در بیان نگنجم
عمادالدین نسیمی
میں حکم ۔کن۔ کا پوشیدہ راز ہوں اور میں بے نظیر و مثیل ہوں
خبردار !خاموش رہو اور (زبان کو) حرکت نہ ، کہ میں بیان میں نہیں سما سکتا
عماد نسیمی کی یہ کلاسیکی غزل افغانی فنکار کے لہجے میں ۔کچھ اشعار میں قدرے...