بھئی یہ کشف یا براؤزر کا کرشمہ یا شعبدہ بہیں نہیں بلکہ گیم کا کوئی بگ تھا شاید۔
میں نے دو چار سطور کے بعد جب درست نتیجہ کاپی کرنا چاہا تو گیم بند ہو گیا۔ پھر تھوڑی دیر بعد جب گیم کھولا تو نیا خالی گیم کھل گیامیں نے وہی لفظ لکھا تو یہ چٹکلا پیدا ہو گیا اور مجھے دلچسپ بھی لگا سو یہاں چسپاں بھی...