کل پرسوں واپسی کے بعد ذرا غور کیا تو نظر پڑی ٹریک پر۔ پھر دیکھا تو کئی سائیکلیں پارکنگ میں کھڑی ہیں ۔
آج کا تجربہ تو انتہائی شاندار رہا بہت ہی مزیدار۔ارادہ ہے جاری رکھوں گا ۔ کم از کم آدھے گھنٹے روزانہ ۔
بہت مزیدار ۔ واقعی بہت مزہ آیا ۔۔۔ یہ سائیکلیں گئیر والی ہیں۔اس سے پہلے نہ چلائی تھی کبھی ۔ بس پاکستانی سہراب وغیرہ چلائی تھیں لڑکپن میں ۔
آج تقریبا بیس منٹ تک چلائی دو مرتبہ یعنی چالیس منٹ ۔ ایس ٹی سی کے ہیڈ کوارٹر میں نئی لین چار فٹ کی بنی ہے ۔