نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    میری دوسری غزل -

    بہت شکریہ راہبر -
  2. فرخ منظور

    گر ساتھ میں ہو تم تو

    اچھے اشعار ہیں - اور فاتح صاحب نے بھی سراہا تو اسکا مطلب واقعی بہت اچھے ہیں - :)
  3. فرخ منظور

    میری دوسری غزل -

    بہت بہت شکریہ زہرا علوی صاحبہ ! آپ کا شکریہ بصدِ شکریہ قبول کیا - :)
  4. فرخ منظور

    میری دوسری غزل -

    بہت بہت شکریہ خرم بھائی!‌ :) لیکن اگر کوئی خامی نظر آئے یا کوئی شعر پسند نہ آیا ہو تو وہ بھی لکھیے گا - :)
  5. فرخ منظور

    مجھ کو ایسا کیوں لگتا ہے؟ 1

    وارث صاحب میں‌ پھر کہوں‌گا کہ ادیب جھوٹ نہیں‌ بولتے - وہ اپنے زمان و مکان کے لحاظ سے اس وقت بالکل سچ کہہ رہے ہوتے ہیں - کیونکہ سچ اسی وقت تک سچ ہے جب اسے اس زمان و مکان کے تناظر میں‌دیکھا جائے ورنہ وہ جھوٹ بھی ہو سکتا ہے - مزید تفصیل اگر کبھی موقع ملا تو روبرو :)
  6. فرخ منظور

    سرکہ حرام؟

    بالکل حلال ہیں کیونکہ قرآن نے صرف "خمر" کا استعمال حرام قرار دیا ہے - یعنی جس سے نشہ ہو - اور الکوحل تو قرآن کے نزول کے بعد کی ایجاد ہے - الکوحل اسی صورت میں حرام ہوگی اگر وہ نشے کا باعث بنے -
  7. فرخ منظور

    تبسم غزل - سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی - صوفی غلام مصطفٰی تبسم

    بہت شکریہ وارث صاحب - صوفی صاحب کی بہت خوبصورت غزل پوسٹ کی اور شائد رونا لیلیٰ نے اسے گایا ہے -
  8. فرخ منظور

    ناصر کاظمی آج تو بے سبب اداس ہے جی

    جی ہاں قندمکرر کے لئے دوبارہ بھی پڑھ لینی چاہیے - بہت شکریہ! ‌:)
  9. فرخ منظور

    مجھ کو ایسا کیوں لگتا ہے؟ 1

    میرا خیال ہے ادیب بالکل جھوٹ نہیں‌بولتے - ہم اپنے تئیں کائنات کی سچائیوں کو جاننے کے متلاشی رہتے ہیں اور ہر زمان و مکان کا اپنا سچ ہوتا ہے - جھوٹ اور سچ دونوں اضافی ہیں - یعنی relative
  10. فرخ منظور

    تعارف حوا کی بیٹی

    خوش آمدید!
  11. فرخ منظور

    امجد اسلام امجد كوئی بھی لمحہ كبھی لوٹ كر نہیں آیا

    بہت اچھی غزل ہے امجد کی- بہت شکریہ سارہ خان!
  12. فرخ منظور

    ناصر کاظمی آج تو بے سبب اداس ہے جی

    بہت اچھی غزل ہے یونس - میں بھی پوسٹ کر چکا ہوں -
  13. فرخ منظور

    سرکہ حرام؟

    قرآن میں نشے کے لئے "خمر" کا لفظ استعمال ہوا ہے - یعنی وہ چیزیں جو نشہ لانے کا باعث بنیں - اگر سرکہ نشے کا باعث نہیں تو حرام بھی نہیں -
  14. فرخ منظور

    تعارف شہر دوستاں میں آمد

    خوش آمدید سالک صاحب - ہم تو تمام عمر تکلیفیں اٹھاتے ہی رہے ہیں‌کچھ اور سہی - حیراں ہوں روؤں دل کو کہ پیٹوں جگر کو میں مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں :)
  15. فرخ منظور

    میری دوسری غزل -

    اعجاز صاحب ان اشعار کی نشاندہی فرما دیجئے تاکہ مجھے بھی اندازہ ہو جائے -
  16. فرخ منظور

    میری دوسری غزل -

    بہت شکریہ مغل صاحب !‌
  17. فرخ منظور

    میری دوسری غزل -

    اعجاز صاحب میں بشیر بدر کو تو پڑھتا ہی نہیں‌ - میں نے تو ایک داغ کا شعر پڑھا جس سے غزل کی تحریک ہوئی وہ شعر تھا - بات کرنی جسے نہیں آتی بات سننے کی اس کو تاب کہاں
  18. فرخ منظور

    میری دوسری غزل -

    بہت شکریہ وارث صاحب اور اعجاز صاحب!‌ اعجاز صاحب یہ بھی بتائیے کہ غزل اچھی ہے یا بری اور بغیر لگی لپٹی رکھے - :)
  19. فرخ منظور

    میری دوسری غزل -

    بہت شکریہ سارہ خان -
Top