نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
  2. زبیر مرزا

    چڑیاں دا چنبا

    بات یہ ہے کہ کوئی شعرکوئی مصرعہ ڈئیزائین کرنے کے لئیے نہیں مل رہاتھاآپ کے اسٹیٹس پرنظرپڑی رگ پنجابیت پھڑک اٹھی اورتخیل نے اڑان بھری اور کچھہ بن گیا - معافی مجھے میری معصوم شکل کے باعث اکثرمل جاتی ہے :)
  3. زبیر مرزا

    رقص مقابر سے اقتباس از زاہدہ حنا

    وہ کابل جو شوروی افواج کی موجودگی میں محفوظ رہاتھا, نجیب کی عملداری میں جس کی سڑکیں اوربازار آباد تھے, زندہ تھے۔ وہی کابل ان کے ہاتھوں لوٹاگیا اورلٹ گیاجو ہاتھوں میں قرآن اٹھائے ہوئے اس میں داخل ہوئے تھے۔ رقص مقابر سے اقتباس از زاہدہ حنا
  4. زبیر مرزا

    پردیسی شیف

    پیاز کا دولما اجزاء: پیاز(بڑی ) کلوچھیل کر بیچ کا حصہ نکال دیں فلنگ کے لئے: ایواسن فلاور کوکنگ آئل 3-4کھانے کے چمچے قیمہ کلومشین کا پس اہوا سیاہ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ لہسن ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ نمک حسب ذائقہ فریش کریم کپ...
  5. زبیر مرزا

    پردیسی شیف

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته *** پردیسی شیف *** پردیسی شیف جی جناب پردیس ہل کر پانی نہ پینے والوں کو بھی کھانا پکانے کا ماہرشیف بنادیتا ہے اس کوکنگ تھریڈ میں پردیسی شیف شئیر کرسکتے ہیں کھانا بنانے کی ترکیبیں- تو آئیے مزیدار کھانوں کے اس تھریڈ کی ابتداء کرتے ہیں۔ ************************
  6. زبیر مرزا

    بانو قدسیہ شام - راجہ گدھ سے اقتباس

    موسموں کے تغیر سے کہیں زیادہ رات کی آمد انسان کو خوفزدہ کرتی ہے۔انسان کی سائیکی سے،نباتات کی روئیدگی سے، جانداروں کی نشونما سے، جمادات کی پوشیدہ طاقت و پختگی کے ساتھ، ہواوں، سمندروں،چاند ستاروں سے سورج کا رشتہ بہت پرانا ہے۔ اگر کبھی کوئی شخص کھلی جگہ میں ہو، دریا کا کنارہ، پہاڑکا دامن،کھیتوں کی...
  7. زبیر مرزا

    چڑیاں دا چنبا

    ناعمہ عزیز کے نام
  8. زبیر مرزا

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
  9. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید
  10. زبیر مرزا

    مبارکباد پورے چھ اکے

    شمشاد بھائی بہت بہت مبارک ہو
  11. زبیر مرزا

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    بہت عمدہ انتخاب آپا
  12. زبیر مرزا

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    فکر معاش، عشق بتاں، یاد رفتگاں اس زندگی میں اب کوئی کیا کیا کرے (مرزا محمد رفیع سودا)
  13. زبیر مرزا

    فیض رازِ الفت چھپا کے دیکھ لیا - فیض

    بہت عمدہ انتخاب جناب
  14. زبیر مرزا

    ایک خوشگوارصبح

    ایک خوشگوارصبح
  15. زبیر مرزا

    اے دوست ذرا اور قریب رگ جاں ہو - خیال امروہوی

    اے دوست ذرا اور قریب رگ جاں ہو کیا جانے کہاں تک شب ہجراں کا دھواں ہو میں ایک زمانے سے تمہیں ڈھونڈ رہا ہوں تم ایک زمانے سے خدا جانے کہاں ہو میں اس کو ترے نام سے تعبیر کرونگا وہ پھول جسے قربت شبنم بھی گراں ہو شاید یہ میری آنکھ سے گرتا ہوا آنسو احباب کی بھولی ہوئی منزل کا نشاں ہو خیال امروہوی
  16. زبیر مرزا

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    شمشاد غصہ آتاہے مگراظہارنہیں کرتاایسے لوگوں کومکمل نظراندازکردیتاہوں لوگوں پربرسنا یا الجھنا پسند نہیں
  17. زبیر مرزا

    رشتے

    ماشاءالله بڑی عمدگی سے آپ نے رشتوں کی باریکیوں اوراحسات کے اتارچڑھاؤ کاتجزیہ پیش کیا
  18. زبیر مرزا

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    وعلیکم السلام اگرکوئی پاکستان یااسلام کے خلاف ایک لفظ تک کہہ دے تو
  19. زبیر مرزا

    کہاں ہو تم چلے آؤ

    شاعر: بہزاد لکھنوی گلوکارہ: شہناز بیگم کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے غمِ دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی قسم تم کو ذرا سوچو کہ دستورِ وفا کیا ہے نجانے کس لیے دنیا کی نظریں پھر گئی ہم سے تمہیں دیکھا، تمہیں چاہا، قصور اس کے سوا کیا ہے نہ ہے...
  20. زبیر مرزا

    کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا ۔۔۔۔

    کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا کہیں زمین تو کہیں آسمان نہیں ملتا جسے بھی دیکھئے وہ اپنے آپ میں گم ہے زبان ملی ہے مگر ہم زبان نہیں ملتا بجھا سکا ہے بھلا کون وقت کے شعلے یہ ایسی آگ ہے جس میں دھواں نہیں ملتا تیرے جہاں میں ایسا نہیں کے پیار نہ ہو جہاں امید ہو اس کی،وہاں نہیں ملتا شاعر: ندا...
Top