چڑیاں دا چنبا

زبیر مرزا

محفلین
ناعمہ عزیز کے نام
Babul.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے زحال بھائی، بہت ہی دل کو چھونے والا تخیل ہے۔ میری طرف سے بہت داد قبول فرمائیں۔

ناعمہ عزیز آ جاؤ، یہ خاص تمہارے لیے تخلیق کیا گیا ہے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
کل میرے سٹیٹس میں بھی یہی لکھا تھا:rolleyes:
کل نانو بیٹھی تھیں پاس اور جب وہ پاس بیٹھی ہوتیں ہیں تو میں ان کی پسند کا کوئی نا کوئی کلام لگا دیتی ہوں ، اور چڑیاں دا چنبا طفیل نیازی کی آواز میں ان کو بہت پسند ہے ، کل نانو سن رہیں تھی کہ میں نے بھی سٹیٹس میں لکھ دیا اور زحال لالہ نے چُرا لیا :rolleyes::laugh:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
لیکن زحال لالہ آپ کوئی بات نہیں جائیں میں نے آپ کو معاف کیا میں بہت سخی بندہ ہوں :p
اور شکریہ نہیں کہوں گا ، ایک تو آپ نے مجھے رُلایا اور پھر میں شکریہ بھی کہوں تو اچھا تھوڑی میں لگتا ہے :party:
 
زبیر مرزا

محفلین
بات یہ ہے کہ کوئی شعرکوئی مصرعہ ڈئیزائین کرنے کے لئیے نہیں مل رہاتھاآپ کے اسٹیٹس پرنظرپڑی
رگ پنجابیت پھڑک اٹھی اورتخیل نے اڑان بھری اور کچھہ بن گیا -
معافی مجھے میری معصوم شکل کے باعث اکثرمل جاتی ہے :)
 
شمشاد

لائبریرین
کل میرے سٹیٹس میں بھی یہی لکھا تھا:rolleyes:
کل نانو بیٹھی تھیں پاس اور جب وہ پاس بیٹھی ہوتیں ہیں تو میں ان کی پسند کا کوئی نا کوئی کلام لگا دیتی ہوں ، اور چڑیاں دا چنبا طفیل نیازی کی آواز میں ان کو بہت پسند ہے ، کل نانو سن رہیں تھی کہ میں نے بھی سٹیٹس میں لکھ دیا اور زحال لالہ نے چُرا لیا :rolleyes::laugh:

ناعمہ عزیز اسی بات پر اپنے لالہ کو کم از کم چائے ہی پلا دیتیں
 
Top