مزید۔۔۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
لتجدن اشد الناس عداوۃ للذین آمنوا الیھود (مائدہ،۸۲)
صاحبان ایمان سے سب سے زیادہ دشمنی رکھنے والے یہود ہیں۔
توریت اور عہدہ عتیق
توریت یعنی تعلیم و بشارت، یہ ایک آسمانی کتاب ہے جو حضرت موسی علیہ السلام پر نازل ہوئی تھی لیکن یہودیوں نے اس کتاب میں تحریف کر دی اور...