ہم ان کو بھی نہیں اپناتے اور نومسلموں کو بھی نہیں اپناتے۔۔۔
نومسلموں پر کچھ نہ کچھ کام ہوتا رہتا ہے۔۔۔
اس حوالے معاشرے کا یہ رویہ دیکھنے میں آیا کہ اگر محلے والوں کو یہ معلوم ہوجائے کہ یہ پہلے غیر مسلم تھے تو لوگ ان سے کتراتے ہیں، میل جول نہیں رکھتے، ان کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ہنسنا بولنا نہیں...