نتائج تلاش

  1. سید عمران

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    آپ کی زبان تو بندے کتر دے اور ڈکار بھی نہ لے!!!
  2. سید عمران

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    تھرڈ پارٹی ہمیشہ دنگا فساد کرانے کے چکر میں رہتی ہے۔۔۔ فکر نہ کریں عدنان بھائی ہم ان کی باتوں میں آکر آپ کو ہرگز کچھ نہیں کہیں گے۔۔۔ جب بھی کوٹیں گے اپنی مرضی سے برضا و رغبت کوٹیں گے!!! :LOL::LOL::LOL:
  3. سید عمران

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    آج زبان کچھ زیادہ ہی کتر کتر نہیں چل رہی؟؟؟
  4. سید عمران

    پتہ کرو: عمران خان نیازی نے پھر اپنی ناقص علمی کا مظاہرہ کردیا؟

    دوسروں کی نہیں اپنی بولی بولیے!!!
  5. سید عمران

    مولوی صاحبان سوال سے کیوں چڑتے ہیں؟

    اور آپ کی بات پر ان لوگوں سے متعلق یہ شعر پیش خدمت ہے۔۔۔ بکنے بھی دو عاجز کو جو بولے ہے بکے ہے دیوانہ ہے دیوانے سے کیا بات کرو ہو
  6. سید عمران

    مولوی صاحبان سوال سے کیوں چڑتے ہیں؟

    آپ کی اس بات پر ایسے لوگوں سے متعلق بے ساختہ یہ شعر یاد آگیا!!! ہم خاک نشیں تم سخن آرائے سر بام پاس آ کے ملو دور سے کیا بات کرو ہو
  7. سید عمران

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    قریب تھا کہ حسن بھائی کی شکل عامر لیاقت سے مل جاتی!!!
  8. سید عمران

    محفلین کے اختیارات

    یہ بھی تو ذائقہ میں اسپائس میزائل اور ایٹم بم سے کم نہیں۔۔۔ بھلا بلیک واٹر اور موساد، سی آئی اے کیا جانے ادرک کا سواد!!!
  9. سید عمران

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    لیں فرقان بھیا ایک اور پنچھی ہاتھ آیا!!! یاقوت
  10. سید عمران

    محفلین کے اختیارات

    مثلاً ایٹم بم کا فارمولہ۔۔۔ یا جے ایف ۱۷ تھنڈر بلاک ۳ پر کام۔۔۔ یا پھر اسپائس ۲۰۰۰ میزائل کی ٹیکنالوجی پر پیش رفت!!!
  11. سید عمران

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    توبہ ہے بھیا۔۔۔ فون نمبر ہی تو دیا ہے!!! :noxxx::noxxx::noxxx:
  12. سید عمران

    غیر حاضری کے بعد

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کاملہ فرمائیں اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائیں!!!
  13. سید عمران

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    ہماری جانب سے دونوں گھسے بھیا کو مبارک ہوں!!!
  14. سید عمران

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    سارا کیا کرایا آپ کا ہے، ہر وقت ہر جگہ بڑھ بڑھ کر بولتے ہیں اور سننے کو ہمیں بھی ملتی ہے!!!
  15. سید عمران

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    فرقان بھیا آپ نے تو ہر دو عالم میں ہمارا رگڑا لگادیا!!! :nottalking::nottalking::nottalking:
  16. سید عمران

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    ہم نے بھی ازراہ تففن مذاق کیا تھا۔۔۔ اسی لیے ختم کردیا۔۔۔ بھلا آپ سے کوئی ناراضگی ہوسکتی ہے!!!
  17. سید عمران

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    بلاوجہ اپنی بلا دوسروں کے سر ڈال دی!!! :wasntme::wasntme::wasntme:
  18. سید عمران

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    ہماری جانب سے ایسی کوئی اجازت نہیں۔۔۔ آپ خود کو بیری سمجھتے ہیں تو اکیلے اکیلے پتھر کھائیں!!!
  19. سید عمران

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    فکر نہ کریں ان سے ہم نے ہم دونوں کا بد لہ لے لیا ہے!!! :LOL::LOL::LOL:
Top