نتائج تلاش

  1. سید عمران

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    ماشاء اللہ... "مابدولت" کی سلطنت لاشریک پر لرزہ طاری ہے!!!
  2. سید عمران

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    وہ جی عقلمندوں کو تو اشارہ وغیرہ کافی ہوتا ہے نا!!!
  3. سید عمران

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    جی ہاں جیسے ہماری تو بہت میزبانیاں کرلیں... حد ہوتی ہے چول مارنے کی بھی!!!
  4. سید عمران

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    عدنان بھائی راہ گم کرنے کا کام خوب کرتے ہیں!!!
  5. سید عمران

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    ان کے مطابق آپ کو اس ٹیکہ کی اشد ضرورت ہوگی!!! ;););)
  6. سید عمران

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    آصف اثر بھائی کا ہنس ہنس کر برا حال ہورہا ہے لیکن ہم منتظر ہیں دعوت میں ان کی شرکت کی ہامی بھرنے کے!!!
  7. سید عمران

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    دیکھا فرقان بھیا۔۔۔ آپ کی پردے میں رہنے کی عادت آہستہ آہستہ کیا گل کھلانے جا رہی ہے!!!
  8. سید عمران

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    ہم عدنان بھائی کو کھینچ کھینچ کر اس لڑی میں لانے کی کوشش کررہے ہیں۔۔۔ اور وہ بار بار رسّا تُڑا کر برابر والے محلے میں جاگھستے ہیں!!!
  9. سید عمران

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    بھیا ہمیشہ دوسروں کے محلے میں جاکر دنگا کرنے کی کوشش کرتے ہیں!!!
  10. سید عمران

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    ہر وقت گھر سے بھاگنے کی باتیں۔۔۔ کہیں جانے کی ضرورت نہیں۔۔۔ جم کر اسی لڑی میں بیٹھے رہیں۔۔۔ اور لوگوں کو بہلا پھسلا کر بلاتے رہیں!!! :D:D:D
  11. سید عمران

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    آپ صحیح بات بھی ہمیشہ غلط جگہ جاکر ہی کرنا!!!
  12. سید عمران

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    سب آرہے ہیں ان شاء اللہ۔۔۔ جو نہیں آرہے بس وہ ہاتھ کھڑا کردیں!!!
  13. سید عمران

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    تابش بھائی سمجھ گئے۔۔۔ بھیا ابھی تک ناسمجھی کے دور سے گزر رہے ہیں جو غمناک ہوئے پڑے ہیں!!! :sigh::sigh::sigh:
  14. سید عمران

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    جناب اس وقت تک ان کا ذہن ماؤف ہوچکا ہوگا۔۔۔ اچھے برے کی تمیز کھو بیٹھیں گے۔۔۔ سود و زیاں کا فرق سمجھ میں نہ آئے گا۔۔۔ پھر کاہے کا غصہ اور کیسی خوشی؟؟؟
  15. سید عمران

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    کل کا دن سر پر کھڑا ہے۔۔ کچھ اپنی لڑی پر بھی توجہ دیں۔۔۔ دوسروں کے گھروں میں گھسنے کی عادت اب چھوڑ دیں!!!
  16. سید عمران

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    ہمیں آپ کی لڑی کو اوپر لانے کا کوئی شوق نہیں!!! :arrogant::arrogant::arrogant:
Top