اپنے ماحول پر گہری نظر رکھیں۔اور اس کا بغور مطالعہ کریں
غور کریں آپ کے بیوی بچے،ماں باپ،بہن بھایئ،عزیزواقارب،
یار دوست،آپ کے بارے میں کیا خیال کرتے ہیں۔لوگ آپ کے سامنے آپ کو کیا کہتے ہیں اور آپ کی عدم موجودگی آپ کا تزکرہ کس انداز میں کرتے ہیں۔کبھی،کبھی خاموشی سے اپنے گھر کے سامنے سے اجنبی ہو کر...