نہ ر نگ میرے ، نہ خواب میرے
ہو ئے تو بس کچھ عذاب میر ے
نہ چا ند راتیں ، نہ پھول با تیں
نہ نیل صبحیں، نہ جھیل شامیں
نہ کو ئی آ ہٹ ، نہ کو ئی دستک
گلا بی خوا بوں کےپیر اہن راکھ ہو چکے تھے!
حقیقتوں کی برہنگی
اپنی ساری سفاکیوں کے ہمراہ
جسم و جاں پر اتررہی ہے
وہ مہربان ، سا یہ دار با دل
عذ اب کی رت...
مجھے گدھے پر رشک آتا ہے۔ اس عقلمند جانور نے اپنی بے وقوفی کا پرچار کرکے اپنے آپ کو ہمیشہ کے لیے ہر مشکل کام اور ذمہ داری سے محفوظ کر لیا ہے۔ اب وہ بڑی سے بڑی چالاکی کرے تو بھی آپ اسے حماقت پر محمول کرکے ہنس دیں گے اور پیار سے کہیں گے ، گدھا ہے گدھا۔ چونکہ آپ اسے خالص بے وقوف تسلیم کر چکے ہیں اور...
عینی پہلےتم کچھ شئیرکروتاکہ ہمیں بھی کچھ سمجھ آئے،،،ویسےمیں نےکبھی بھی کوئی خطرناک کام نہیں،،،لائیک ،،،بچھو مارنا یا چھپکلی مارناوغیرہ،،،مجھےتوبہت ڈرلگتاہےمیں نےتوکاکروج بھی کبھی نہیں مارا:)
اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ