شاعری ، گلوکاری ، اور اداکاری کی طرح عشق کرنا بھی فنون لطیفہ میں سے ہے -
دنیا میں تین قسم کے عاشق ہیں -
ایک وہ جو خود کو عاشق کہتے ہیں -
دوسرے وہ جنھیں لوگ عاشق کہتے ہیں -
اور تیسرے وہ جو عاشق ہوتے ہیں -
میرا دوست " ف " کہتا ہے عاشق در اصل " آ شک " ہے کہ وہ اتنا محبوب سے پیار نہیں کرتا جتنا...